محکمہ فنانس نے پنجاب پولیس فرنٹ ڈیسک ملازمین کومستقل کردیا

July 29, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ فنانس نے پنجاب پولیس فرنٹ ڈیسک ملازمین کو مستقل کردیا ہے ۔ صوبہ بھر میں 2900 ملازمین کو عارضی سے مستقل کیا گیا ہے واضح رہے کہ فرنٹ ڈیسک ملازمیں کو عارضی طور بھرتی کیا گیا تھا ۔