نقل کرنے کے الزام میں دو طالبعلم پکڑے گئے، پولیس کےحوالے

July 29, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر) سپرنٹنڈنٹ فراز مشتاق نے بتایا کہ پری میڈیکل گروپ کے امتحانی سنٹر میں دوران پیپر دوطالبعلموں صابر حسین اور شاہ زیب کو نقل کرتےہوئےپکڑا جنہیں بعدازاں سٹی جلالپورپولیس کے حوالے کیا گیا ، پولیس نے دونوں طالبعلموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔