ٹی20: سری لنکا نے بھارت کو ہرا دیا

July 30, 2021

کولمبو (جنگ نیوز) سری لنکا نے تیسرے ٹی 20 میں بھارت کو ہراکر سیریز 2-1سے جیت لی، آخری میچ میں مہمان ٹیم 8وکٹ پر 81رنز بناسکی۔میزبان سائیڈ نے ہدف تین وکٹ پر حاصل کرلیا۔