گیانا: اسٹیڈیم میں تماشائیوں کو داخلے کی اجازت

July 31, 2021

گیانا(جنگ نیودز)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی گئی۔ تاہم اس کیلئے ویکسی نیشن اور کی میدان میں مقررہ فاصلوں کی شرط رکھی گئی ہے۔