آرٹس کونسل، ثقافتی سرگرمیاں بند رہیں گی

July 31, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی صورتحال تشویشناک ہونے کے باعث حالات سازگار ہونے تک مختلف ثقافتی سرگرمیاں ،تقریبات اور آرٹس کونسل کی تمام اکیڈمک کلاسز بند رہیں گی۔