عذیر بلوچ کیخلاف مقدمات کی سماعت پولیس اہلکار گواہی دیئے بغیر چلے گئے

July 31, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) مقامی عدالت نے اقدام قتل، پولیس مقابلہ اور اسلحہ ایکٹ کے مقدمات میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر ہرصورت گواہان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا، سماعت کے موقع پر عذیر بلوچ اور مقدمات کے تین گواہان پولیس اہلکار عدالت میں پیش ہوئے تاہم گواہی دیئے بغیر ہی واپس چلے گئے۔