ہر سال……

July 31, 2021

دکھاتی ہے یہ دن برسات ہر سال

ادھر ہے اور ادھر پانی نہیں ہے

گلی کوچوں میں نہریں بہہ رہی ہیں

گھروں میں بُوند بھر پانی نہیں ہے