سیف اللہ پراچہ مرحوم کی بلوچستان کیلئے گرانقدرخدمات ہیں‘ جام کمال

July 31, 2021

کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہاہے کہ سیف اللہ پراچہ مرحوم ایک سینئرسیاستدان تھے جن کی بلوچستان اورعوام کے لیےگرانقدر خدمات ہیں ان خیالات کااظہارانہوں نے جمعہ کو مرحوم کی رہائش جاکر ان کے بیٹے طار ق پراچہ سے تعزیت کرتے ہوئے کیا وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی کی اس موقع پربی اے پی کے ملک شہریار بھی موجود تھے۔