امریکہ……

August 01, 2021

آخر امریکہ نے آنکھیں پھیر لیں

ایک مدّت کا تعلّق توڑ کر

جارہا ہے خطۂ افغان کو وہ

وقت کے رحم و کرم پر چھوڑ کر