کورونا وائرس کا شکار سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کی حالت بگڑ گئی، اسپتال منتقل

August 01, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورونا وائرس کاشکار سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کی حالت بگڑ گئی ہے۔ صادق محمد کو ایمرجنسی میں اسپتال منتقل کیا گیا،76 سالہ صادق محمد گذشتہ دنوں اہلیہ کے ہمراہ کورونامیں مبتلا ہوئے تھے ۔