انجمن اتحاد المومنین کے انتخابات

August 01, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر گورنمنٹ آف سندھ کے مطابق انجمن اتحاد المومنین جارچہ کے انتخابات اتوار 8 اگست کو منعقد کئے جارہے ہیں۔ کاغذات نامزدگی و انتخابی شیڈول فارم یکم اور 2 اگست کو صبح11بجے سے شام 4 بجے تک انجمن کے دفتر سے حاصل کرسکتے ہیں۔