پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن کے زیراہتمام انٹرنیشنل کانفرنس

August 02, 2021

لاہور(پ ر)پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن کے تحت اسلام آباد میں دوسری انٹرنیشنل کانفرنس منعقد کی گئی۔ جس کا موضوع "تحقیقات سے ثابت اور تصدیق شدہ میڈیسن اپناؤ" رکھا گیا تھا۔"کووڈ۔19 کے ایسے مریض جن میں پیچیدگیوں کا امکان تھا ان میں جینیاتی مادوں کو ابتدائی مراحل میں پہچانا گیا اور اسکاٹ مینس سنی ڈی اسٹیٹ سافٹ جیل ( وٹامن ڈی دو لاکھ آئی یو ) دے کر ٹرائل کیا گیا ۔