سرینگر، بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان شہید

August 03, 2021

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، ضلع باندی پورہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیاگیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نےمحاصرے، سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوان کو شہیدکیا۔

قابض انتظامیہ نے علاقےمیں انٹرنیٹ، موبائل سروس معطل کردی۔