یورپی یونین کی نصف آباد کی کورونا ویکسی نیشن مکمل

August 03, 2021

یورپی یونین کی نصف آبادی کو کورونا وائرس کی مکمل ویکسین لگ چکی ہے۔

پیرس سے خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے27 رکن ملکوں کے 224 ملین افراد کو ویکسین لگائی گئی۔

خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ اسپین میں 58، اٹلی 54، فرانس اور جرمنی میں 52 فیصد آبادی کو کورونا وائرس کی ویکسین لگائی جاچکی ہے۔