بھارت نے کمنٹیٹرز سے بھی رابطہ کیا، صدر کے پی ایل

August 04, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے پی ایل کے صدر عارف ملک کا کہنا ہے کہ بھارت نے کھلاڑیوں کے بعد کمنٹیٹرز کو بھی اپروچ کیا ہے، وہ اس حد تک جائےگا اس کا اندازہ نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہرشل گبز کل کسی وقت پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان کے شائقین کے پی ایل کے میچز جیو سوپر پر دیکھ سکیں گے۔