کشمیر لیگ، تماشائیوں کو اجازت کا فیصلہ

August 04, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کشمیر پریمیئر لیگ میں محدود تعداد میں تماشائیوں کو میچز دیکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ ٹکٹوں کی فروخت کا باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔ منتظمین کے مطابق کے پی ایل میں اسٹیڈیم میں 25سے30 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔