اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

August 04, 2021

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 26سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔