ریسلنگ مقابلوں پر ماہرین صحت ناراض

August 05, 2021

ٹوکیو (جنگ نیوز) جاپان کے ڈاکٹرز اور صحت کے ماہرین نے اولمپکس میں ریسلرز کے بغیر ماسک شرکت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہےکےمقابلے دوران کھلاڑیوں کے منہ سے تھوک نکل رہا ہوتاہے ، وہ ایک دوسرے کے ہاتھ اور بازو پر لگے پسینے کو چھو رہے ہوتے ہیں، مقابلوں کے بعد ان کے کورونا ٹیسٹ ہونے چاہئیں۔