ڈاج بال ٹورنامنٹ ملتوی

August 05, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے تحت ڈاج بال ٹورنامنٹ ملتوی کردیا گیا۔ ڈائریکٹر کاشان اقبال اور عابد نعیم کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔