یو ای ٹی میں داخلے کیلئے رجسٹریشن کی آج آخری تاریخ

August 05, 2021

لاہور(خبر نگار)یو ای ٹی میں ایم ایس/ایم فل/ماسٹرز اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے کیلئے رجسٹریشن کی آج آخری تاریخ ہے ۔یو ای ٹی میں داخلے کے خواہشمند طلباآج تک اپنی رجسٹریشن کرا لیں یونیورسٹی میں ٹیوشن فری پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے کی آخری تاریخ ہے ۔