حدیث غدیر سیمینار کا انعقاد

August 05, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )تحریک لبیک یا رسول اللہ اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام سیدنا شاہ جلال ریسرچ سینٹر میں حدیث غدیر سیمینار کا انعقاد کیا گیاجس کی صدارت پیر سید محمد طارق شاہ بخاری جلالی نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی علامہ پیر محمد الیاس جلالی تھے۔ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے ”حدیث غدیر“ کے بارے میں سوا تین گھنٹے کے دورانیے میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا۔