حکومت پاکستان5اگست کو سرکاری طور پر یوم استحصال کشمیر قرار دے،اسلم گل

August 05, 2021

لاہور(سپیشل رپورٹر )پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر چودھری اسلم گل نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان5اگست کو سرکاری طور پر یوم استحصال کشمیر قرار دے،کشمیر کیساتھ پیپلز پارٹی کارشتہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ۔