پوسٹر اینڈ پینٹگ نمائش

August 05, 2021

لاہور(خبر نگار)لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں اینٹی کرپشن ڈے کے حوالے سے پوسٹر اینڈ پینٹگ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ مرزا نے نمائش کا افتتاح کیا۔