برطانیہ، پیٹرول کی قیمتیں 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر

August 05, 2021

برطانیہ میں پیٹرول کی قیمتیں 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق تیل کی بڑھتی قیمتوں سے ایندھن کے اخراجات بڑھ جاتے ہیں۔

جنوری کے بعد انلیڈ کی قیمت میں سب سےبڑا اضافہ ہوا،ڈیزل2.7پاؤنڈ فی لیٹر ہوگیا۔