عبوری افغان کابینہ اراکین کی مکمل فہرست

September 07, 2021


طالبان نے افغانستان میں عبوری حکومت کا اعلان کردیا جو اس ملک میں رکے ہوئے حکومتی معاملات کو چلائیں گے۔

ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے جن ناموں کا اعلان کیا ان میںسے متعدد نام ایسے ہیں جو میڈیا میں نظر آتے رہے ہیں۔

افغان خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے جن عہدوں کے لیے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے ان میں سربراہ کابینہ، ان کے دو نائب کے ساتھ ساتھ عبوری وزرا اور ان کے نائب بھی شامل ہیں، جن کی تفصیل یہ ہے: