ملنگا کرکٹ کے ہر فارمیٹ سے ریٹائر

September 15, 2021

کولمبو (جنگ نیوز) سری لنکن رائٹ آرم فاسٹ بولر لاستھ مالنگا نے ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔