خواتین فائیو اے سائیڈ ہاکی ایونٹ ملتوی

September 15, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ خواتین ہاکی چیمپئن شپ دوبارہ ملتوی کردی گئی۔ پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ کے پیش نظر سیکورٹی حالات اور کوویڈ صورتحال کے تناظر میں کیا گیا ہے۔