سیکنڈ الیون ٹی 20 کا آج آغاز

September 15, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مینز ڈومیسٹک سیزن کا آغاز کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سے سنگل لیگ کی بنیاد پر کوئٹہ میں بدھ سے ہوگا، جس میں چھ سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیمیں شرکت کرینگی۔