رمیز راجہ کا پرستاروں سے رابطہ کا اعلان

September 15, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کمنٹری نہ کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن کہنا ہے کہ وہ ہر ہفتے اپنے یوٹیوب چینل پرسوال جواب کا براہ راست سیشن کریں گے۔