منشیات فروش خاتون اور مرد گرفتار، منشیات کی بھاری مقدار برآمد

September 15, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شاہ لطیف پولیس نے نیشنل ہائی وے کے قریب کارروائی کے دوران منشیات کی سپلائی میں ملوث مسمات گل صباء اور اعجاز کو گرفتار کرکے ڈھائی کلو آئس اور دو کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ہے۔