سعودی عدالت کی منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کو 20 سال قید

September 15, 2021

ریاض(جنگ نیوز )سعودی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث افراد کو 20 سال قید کی سزا سنادی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی عدالت نے 4اعشاریہ 52ارب ڈالر منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ملکی و غیر ملکیوں کو 20سال قید کی سزا سنادی، عدالت نے ملزمان پر 75ملین ریال تک جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔