فائرنگ کے واقعات میں بچہ اور ایک شخص زخمی

September 16, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احسن آباد اسکیم 33 کے قریب فائرنگ سے 12سالہ شاہد زخمی ہوگیا،سپرہائی وے جنجال گوٹھ کے قریب فائرنگ سے 26سالہ گل زمان زخمی ہوگیا۔