وفاقی جامعہ اردو، یوم حسینؓ کا انعقاد آج ہوگا

September 16, 2021

کراچی (پ ر)وفاقی جامعہ اردو گلشن اقبال کمپس بی ایس سی بلاک میں جمعرات 16 ستمبر کو صبح 11 بجے،یوم حسینؓ کا انعقاد کیا جائیگا، تمام مکاتب فکر کے علما کرام خطاب کریں گے۔