والی بال: پاکستان اور کوریا مدمقابل

September 16, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر)جاپان میں کھیلی جانے والی ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان گروپ ایٹ میں جمعرات کو اپنا پہلا میچ جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا پاکستان جمعے کو دوسرے میچ میں چائینز تائپے کے خلاف ایکشن میں ہوگا۔