کامران غلام اور ساجد اے پلس میں شامل

September 16, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹر آف دی ایئر2020کا ایوارڈ حاصل کرنے والے کامران غلام اور آف اسپنر ساجد خان کو ترقی دے کر اے پلس کٹیگری میں شامل کرلیا ہے۔