رمیز راجا آج پنڈی پہنچیں گے

September 16, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پی سی بی رمیز راجاجمعرات کو پنڈی پہنچ رہے ہیں۔ وہ جمعے کوپاکستان نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے میچ دیکھیں گے ۔