وفاقی محتسب کی مداخلت، ایڈورٹائزنگ ایجنسی کو 87 لاکھ 92 ہزار657 روپے کے بقایاجات ادا

September 16, 2021

اسلا م آباد( نمائندہ خصوصی ) وفاقی محتسب سید طاہر شہباز کی مدا خلت پر پا کستان پوسٹ آفس نے ایک ایڈ ور ٹا ئز نگ ایجنسی کو 87لا کھ 92 ہزار657 روپے کے بقا یا جات ادا کر دئیے ہیں، اسلا م آباد کے رہا ئشی مر تضیٰ علی خا لص نے وفاقی محتسب سیکر ٹر یٹ میں شکا یت کی کہ پا کستان پو سٹ نے با رہ ستمبر 2017ء کو پی آئی ڈی کے ذریعے اس کی اشتہا ری ایجنسی کو کچھ اشتہا رات شا ئع کرانے کا آرڈر دیا۔ اشتہا رات کی اشا عت کے بعد پی آئی ڈی کے ذریعے اشتہارات کی رقم کی ادا ئیگی کے لئے بل بھجوا یا گیا مگر پا کستان پوسٹ آفس اشتہارات کی رقم ادا کر نے میں تا خیر کر ر ہاہے۔