کراچی: ماڈل کالونی میں 2 اسٹیٹ ایجنٹس کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو

September 16, 2021

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں دو اسٹیٹ ایجنٹس سے ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

2 موٹرسائیکل پر سوار 3 ملزمان اسٹیٹ ایجنٹس سے رقم چھین کر فرار ہوگئے۔

ڈکیتی کی یہ واردات 13 ستمبر کو ماڈل کالونی عباسی مارکیٹ کے قریب پیش آئی۔

واردات سے متعلق ماڈل کالونی تھانے میں درخواست جمع کروادی گئی ہے۔