گہری……

September 17, 2021

عوام النّاس میں جس کی جَڑیں ہوں

کہا جائے جسے گہری حکومت

ہمیں اُس کی حکومت کے علاوہ

عطا فرمایئے شہری حکومت