شہریوں کا ڈاکو پرتشدد، ساتھی فرار

September 17, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے ڈی اے چورنگی کے قریب دو ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ملزم کو شہریوں نے پکڑ کر بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ ساتھی فرار ہوگیا۔