جعلی شناختی کارڈ کے اجراء کا الزام، ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا کا جسمانی ریمانڈ

September 17, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت نے جعلی شناختی کارڈ کے اجراءکے الزام میں گرفتار ڈپٹی ڈائریکٹر نادرا گووری شنکر کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اےکے حوالے کردیا۔