سندھ حکومت کا نیپرا کو خط، کے الیکٹرک کو میونسپل ٹیکس جمع کرانے کیلئے اجازت دینے کا مطالبہ

September 17, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزارت توانائی کی جانب سے نیپرا کو ارسال کیے جانے والے خط میں نیپرا سے کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کو میونسپل ٹیکس جمع کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ بلدیہ عظمی کراچی مالی بحران کا شکار ہے، اسے ٹیکس جمع کرنے میں مشکلات ہیں۔