صادق شاہ دوران ڈیوٹی انتقال کرگئے

September 17, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ شرقی میں محکمہ انسداد تجاوزات میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر صادق شاہ دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شعیب احمد ملک، میونسپل کمشنر غلام سرور راہپوٹو ودیگر افسران نے اظہار تعزیت کیا ہے۔