کورونا: سنگاپور کا سعودی شہریوں پر سفری پابندیاں نرم کرنے کا اعلان

September 17, 2021

سنگاپور نے سعودی شہریوں پر سفری پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ریاض سے سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عرب سے سنگاپور جانے والے مسافروں پر 22 ستمبر سے عمل درآمد ہوگا۔

سعودی میڈیا نے مزید بتایا کہ سنگاپور جانے والوں کو سفر سے 48 گھنٹے قبل کا کورونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا۔

سعودی میڈیا نے کہا کہ سنگاپور پہنچنے پر سعودی شہریوں کو کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔