ختم نبوتؐ کانفرنس آج ہوگی

September 18, 2021

کراچی (پ ر) لیاقت آباد میں ختم نبوتؐ کانفرنس کمال میاں سلطانی کی زیر صدارت، علامہ محمد عارف کمال نعیمی کے زیرسرپرستی اور انجمن محبان اہلسنت کی جانب سے انتظامیہ جامع مسجد فرقانیہ کے زیر اہتمام 18ستمبر ہفتہ بعد نماز عشا منعقد ہوگی۔ پیر غلام رسول قاسمی، بدیع الزماں بھٹی و دیگر خطاب کریں گے۔