لاہور (وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو ڈگری جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست پرگورنر پنجاب کو 15روز میں درخواست کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی ۔