گرمی کے باعث آج کی گھڑ دوڑ ملتوی

September 19, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) شدید گرمی کی وجہ سے ریس کورس میں اتوار کو ہونے والے مقابلے ملتوی کردئیے گئے ہیں، کلب انتطامیہ نے اتوار کے لئے چار گھڑ دوڑ کا ہینڈی کیپ دیا تھا، اب مقابلے اگلے ہفتے ہوں گے۔