لوٹ مار کرنیوالے ڈاکو پر شہریوں کا تشدد

September 20, 2021

کراچی(آسٹاف رپورٹر) فیڈرل بی ایریا میں ڈی ایس پی منگھوپیر عرفان نے لوٹ مار کرنے والے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا، اس دوران قریب موجود لوگ بھی پہنچ گئے اور ڈاکوتشدد کا نشانہ بنایا، ساتھی موٹر سائیکل پر فرارہوگیا۔