پپو ڈکیت گینگ کے مطلوب 2 کارندے گرفتار، اسلحہ برآمد

September 20, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کےدوران لیاقت آباد نمبر10 سے چوری اور ڈکیتی میں ملوث 2 انتہائی مطلوب پپو گینگ کے کارندوں کاشان عرف شانی اور علی جان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور 2موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔