مولانا عمران مہدی عشرہ مجالس سے خطاب کرینگے

September 20, 2021

کراچی (پ ر) سید غیور عباس کے مطابق چہاردہ معصومین ٹرسٹ کی جانب سے عشرہ مجالس 11صفر سے 20صفر تک امام بارگاہ چہاردہ معصومین انچولی سوسائٹی میں شب 9بجے منعقد ہوں گی۔ مولانا عمران مہدی خطاب کریں گے۔